اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ کَمَاتُحِبُّ وَتَرْضَیٰ بِاَنْ تُصَلِّیْ عَلَیْہِ
آن لائن 40 روزہ الاربعین فی التصوف کورس کی ابتداء
19جمادی الاوّل 1444 ہجری ،بمطابق 11 دسمبر 2022
بوقت : 10:30 بجے شب
نظام المدارس صوفیاء
کراچی، پاکستان
الاربعین فی التصوف
علم تصوّف واخلاق پر
چالیس
احادیث مبارکہ
کا
نادر مجموعہ
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارکہ میں ہے کہ جب آپﷺ سے علم کی اُس حد کے بارے پوچھا گیا کہ جس کے حصول کے بعد کوئی شخص فقیہ بن جاتا ہے تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا:
مَنْ حَفِظَ عَلَی أُمَّتِي أَرْبَعِیْنَ حَدِیْثًا مِنْ أَمْرِ دِیْنِهَا، بَعَثَهُ ﷲُ فَقِیْهًا،
وَکُنْتُ لَهُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ شَافِعًا وَشَهِیْدًا.
(اخرجه البیهقي في شعب الإیمان، 2/ 270، الرقم: 1726)
جو شخص میری اُمت میں سے چالیس احادیث احکامِ دین کی یاد کرے(پیش کرے)اسے اللہ فقیہہ اُٹھائے گا اور قیامت کے دن میں اس کا شفیع اور گواہ ہوں گا۔
تالیف:











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔